٣ تیرے مہندی لگے ہاتھوں پے میرا نام لکھا ہے
ذرا سے لفظ میں کتنا پیغام لکھا ہے
یہ تیری شان کے شایان نہیں لیکن ،مجبوری
تیری مستی بھری آنکھوں کو میں نے جام لکھا ہے
ذرا سے لفظ میں کتنا پیغام لکھا ہے
یہ تیری شان کے شایان نہیں لیکن ،مجبوری
تیری مستی بھری آنکھوں کو میں نے جام لکھا ہے
Comments
Post a Comment