Skip to main content

Posts

Showing posts from January, 2020

ہوا تو کچھ بھی نہیں

١١ ہوا تو کچھ بھی نہیں بس  تھوڑا سا مان ٹوٹا ہے تھوڑے سے لوگ بچھڑے ہیں تھوڑے سے خواب بکھرے ہیں بس تھوڑی سی نیندیں اڑ گئی ہیں تھوڑی سی حوشیاں چھن گئی ہیں ہوا تو کچھ بھی نہیں بس اپنا آپ گنوایا ہے آنکھوں کو برسایا ہے چاہتوں کا صلہ پایا ہے