Skip to main content

ہوا تو کچھ بھی نہیں

١١
ہوا تو کچھ بھی نہیں

بس  تھوڑا سا مان ٹوٹا ہے
تھوڑے سے لوگ بچھڑے ہیں
تھوڑے سے خواب بکھرے ہیں
بس تھوڑی سی نیندیں اڑ گئی ہیں
تھوڑی سی حوشیاں چھن گئی ہیں

ہوا تو کچھ بھی نہیں

بس اپنا آپ گنوایا ہے
آنکھوں کو برسایا ہے
چاہتوں کا صلہ پایا ہے

Comments

Popular posts from this blog

😭