786
دیکھو مجھے آج بھی ہمیشاں کی ترحان تمہاری آخری بات پر یقین ہے جو تم نے جاتے ہوے بولی کے "میں کبھی بھی کسی اور مرد سے انگھوٹھی نہیں پہنو گھی ، میں بس آپکی ہوں"
میں نے تمہاری ہر بات پے یقین کیا ہر جھوٹ کو سچ سمجھا سب جانتا تھا لیکن کبھی ظاہر نہیں کیا کیوں کے میرا دل تمہارے لئے پاک تھا -
Comments
Post a Comment