786
سوچتا ہوں تم اب وه سب باتیں کیسے کسی اور کے ساتھ بھی بولتی ہوگی جو سب کبھی مجھے کہا کرتی تھی بہت پیار سے مان سے - بس چاہتا تھا تم خوش رہو میرے ساتھ بھی میرے بعد بھی - امید ہے میرے بغیر بھی خوش ہو گی یا شاید اب تمہیں فرق نہیں پڑتا یا شاید اب کوئی پروا نہیں -
Comments
Post a Comment