Skip to main content

Posts

Showing posts from June, 2021

جمعہ مبارک - وه سب باتیں

 786 سوچتا ہوں تم اب وه  سب باتیں  کیسے کسی اور کے ساتھ بھی بولتی ہوگی جو سب کبھی مجھے کہا کرتی تھی بہت پیار سے مان سے -  بس چاہتا تھا تم  خوش رہو میرے ساتھ بھی میرے بعد بھی - امید ہے میرے بغیر بھی خوش ہو گی یا شاید اب تمہیں فرق نہیں پڑتا یا شاید اب کوئی پروا نہیں -

گزرا وقت

786  دیکھو  مجھے آج بھی ہمیشاں کی ترحان تمہاری آخری بات پر یقین ہے جو  تم نے  جاتے ہوے بولی کے "میں کبھی بھی کسی اور مرد سے انگھوٹھی نہیں پہنو گھی ، میں بس آپکی ہوں" میں نے تمہاری ہر بات پے یقین کیا ہر  جھوٹ  کو سچ سمجھا سب جانتا تھا لیکن کبھی ظاہر نہیں کیا کیوں کے میرا دل تمہارے لئے پاک تھا  - 

Wo chand kahanse laogi? 😔💔💔💔